: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
و جئے وا ڑہ 20 جنوری (ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں و جئے وا ڑہ کے چٹی نگر علا قہ میں وا قع تین منز لہ عما رت میں گیس سلینڈ ر میں د ھما کے سے 3 افرا د ہلا ک اور دو سر ے آٹھ افرا د
زخمی ہو گئے ۔ تما م ز خمیو ں کو ہا سپٹل میں بھر تی کر ادیا گیا ہے جبکہ ایک زخمی کی حا لت تشویشنا ک بتا ئی گئی ہے ۔ عہدیداروں نے سلینڈ ر میں لکیج ہو نے کا شبہ ظا ہر کیا ہے ۔ اس حا دثہ میں گھر کو مکمل نقصا ن پہنچا ہے جبکہ مقا م حا دثہ پر بچا و کا م جا ری ہے ۔